خُدا کے ساتھ آغاز

یسوع مسیح کا اپنی زندگی میں انتخاب کرنے کیلئے آپکو مُبارکباد۔

اب آگے کیا کریں ؟

اسکے تمام رویات اور ضروریات کے بارے میں بتاۓ۔ اور شا ید آپ کو بُہت سا سامان بھی خریدنا پڑتا۔

لیکن جب آپ نے یُسوع کو اپنی زندگی میں مانگا ، تو آپ نے کوئی مذہب منتخب نہیں کیا۔

اس کی بجاۓ آپ نے خُدا کے ساتھ ایک رشتے کا آغاز کیا۔

اور یہ خُوبصورت اور حیرانکن ہے۔

اورکیا پتہ آپ یہ سُوچ کرحیران ہوں کہ خُدا کے ساتھ رشتے میں ہونا کیسا ہوگا۔ آپ کیا توقع کریں۔

اور جو بُہت اہم ہے وہ یہ کے کیسے کوئی شخص خُدا کو بہتر طور پر جاننا شروع کرے۔

”روحانی شروعاتی کٹ“ کو حاصل کریں

تو اس کے لیے میں نے ایک سات ای میلز کا سیلسلہ تیار کیا ہے۔ جو کے بلکل مفُت ہےاورمیری طرف سے براۓراست آپ کو ملے گا۔ جس کا نام رُوحانی شُرواتی کٹ ہے۔

ہم اُن تمام لوگوں کو یہ رُوحانی شُرواتی کٹ بھیج سکتے ہیں جو اس کے لئے ہم سے درخُواست کریں گے۔

رُوحانی شُرواتی کٹ دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گے لینک پر کلِک کریں۔

اگر آپ ابھی مسیحی نہیں بنے اور یہ جاننا چاہتے ہیں کہ خُدا کے ساتھ کیسے رشتہ رکھیں ، تو یہاں کِلک کریں۔
www.zindagikaysawalat.com