خُدا کے ساتھ آغاز

یُسوع میسح کا آپنی زندگی میں انتخاب کرنے کیلئے آپکو مُبارکباد۔

اب آگے کیا کریں ؟

اگر یہ کوئی مزھب ہوتا، تو آپ کسی سے توقح کرسکتے تھے کہ کوئی آپ کو اسکے تمام رویات اور صُروریات کے بارے میں بتاۓ۔ اور شا ید آپ کو بُہت سا سامان بھی خریدنا پڑتا۔

لیکن جب آپ نے یُسوع کو آپنی زندگی میں مانگا تو آپ نے کوئی مزھب منتخب نھیں کیا۔

اس کی بجاۓ آپ نے خُدا کے ساتھ ایک ریشتے کا آغاز کیا۔

اور یہ خُوبصورت اور حیرانکن ہے۔

اورکیا پتہ آپ یہ سُوچ کرحیران ہوں کہ خُدا کے ساتھ ریشتے میں ہونا کیسا ہوگا۔ کیا توقح کریں۔

اور جو بُہت اھم ہے وہ یہ کے کیسے کوئی شخس خُدا کو بہتر طور پر جاننا شروع کرے۔

”روحانی شروعاتی کٹ“ کی فرمائش کریں

تو اس کے لیے میں نے ایک سات ای میلز کا سیلسلہ تیار کیا ہے۔ جو کے بلکل مفُت ہےاورمیری طرف سے براۓراست آپ کو ملے گا۔ جس کا نام رُوحانی شُرواتی کٹ ہے۔

ہم اُن تمام لوگوں کو یہ رُوحانی شُرواتی کٹ بھج سکتے ہیں جو اس کے لئے ھم سے درخُواست کریں گے۔

رُوحانی شُرواتی کٹ دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گے لینک پر کلِک کریں۔

اگر آپ ابھی مسیحی نہیں بنے اور یہ جاننا چاہتے ہیں کہ خدا کے ساتھ کیسے رشتہ رکھیں ، تو یہاں کلک کریں۔ www.zindagikaysawalat.com