روُحانی شُرواتی کٹ

روحانی شروعاتی کٹ“ برائے راست آپکو میری جانب سے ملے گی، ذیشان جاوید، ڈائیریکٹر ”
zindagikaysawalat.com اور khudakaysathagaaz.com

ہم آپکی ذاتی مُعلومات کسی کو منتِقل نہیں کرتے۔ اور آپ کسی بھی وقت ہمارا ای میل کا یہ سیلسلہ ہمارے ساتھ منقطہ کرسکتے ہیں۔

آپ جو رُوحانی شُرواتی کٹ میں حاصل کریں گے وہ یہ ہے۔

  • آپ کیسے یقین کرسکتے ہیں کےیسُوع آپکی زندگی میں آ چُکا ہے۔
  • خُدا نے آپ کو اپنی طرف متوجہ کرنے کیلئے کیا کِیا۔
  • خُدا کی محُبت میں کیا فرق ہے اور یہ کتنی اہم ہے۔
  • کیوں خُدا نے آپ کے اور اُس کے درمیان رشتے کو خود تحفظ دیا۔ نا کے آپ نے۔
  • خُدا پر بھروسہ کرنے کا کیا مطلب ہے۔
  • اگر آپ گناہ کریں تو کیا پھر بھی خُدا آپ کو معُاف کرے گا ؟
  • دُوسرے ایمانداروں کو کیسے تلاش کریں جن سے آپ میلنا چاہتے ہوں۔

ہماری ہرای میل آپ کے ساتھ خُدا کی دوُستی کے بارے میں آپکو بہُت اہم چیزوں کو سمجھنے میں مدد دے گی۔

صرف فارم فِل کریں اور اگلے کچھ ہی مینٹوں میں آپکو پہلی ای میل مصُول ہو جاۓ گی۔

بعزریعہ ای میل رُوحانی شُرواتی کٹ حاصل کرنے کیلئے ساین اپ کریں۔

ذیشان جاوید ڈاریکٹر آف
Director of zindagikaysawalat.com
khudakaysathagaaz.com
www.licmpk.org